صفحہ اول

ادارہ تحفظ بوسیدہ اوراق قرآن کریم میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ یہ ادارہ قرآن کریم کے بوسیدہ اوراق کو اکٹھا کر کے اسے محفوظ کر تا ہے۔ 

وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَذَا الْقُرْآَنَ مَهْجُورًا 


اور رسولﷺ کہیں گے:

یا رب! میری قوم اس قرآن کو چھوڑ بیٹھی تھی۔


إِنَّ اللهَ يَرْفَعُ بِهَذَا الْكِتَابِ أَقْوَامًا وَيَضَعُ بِهِ آخَرِينَ : (رواہ مسلم)


ترجمہ: حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ حق تعالیٰ شانہ اس کتاب یعنی قرآن پاک کی وجہ سے کتنے ہی لوگوں کو بلند مر تبہ کرتا ہے اور کتنے ہی لوگوں کو پست اور ذلیل کرتا ہے۔