: ادارہ کوجدید مشینری کے ضرورت ہیں :
قرآن کریم کے مقدس بوسیدہ اوراق سے گتہ بنانے اور نئے قرآن کریم کے نسخوں کی چھپائی کے لئے درکار مشینری پر آنے والی لاگت کی تفصیل ۔
نمبر شمار | مشینری کی تفصیل | لاگت (.Rs) |
1. | سُپر مشین | 9,30,000 |
2. | کٹر | 7,50,000 |
3. | ارفائنل | 5,20,00 |
4. | بڑا اور چھوٹا پل پر | 6,60,000 |
5. | گتہ پریس کرنے کا مشین | 3,80,000 |
6. | لفٹ | 100,000 |
7. | پمپ مدانی | 100,000 |
8. | Toyota Dyna / Mini Truck | 20,00,000 |
9. | ۵۰ ٹرانسفارمر بجلی کےکھمبوں اور تاروں کے اخراجات | 400,000 |
10. | تعمیر کے اخراجات | 50,00,000 |
11. | ٹیوب ویل کےلئے بورینگ کے اخراجات | 8,00,000 |
12. | نئے قرآن کریم کےنسخوں کے چھپائی کے لئے جدید مشین | 100,00,000 |
ٹوٹل رقم پاکستانی روپیوں میں | 2,16,40,000 |
اپنے صدقات ادارہ تحفظ بوسیدہ اوراق قرآن کریم کو عطیہ کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔
فنڈ ریزنگ نوٹ
ہم صرف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے لوگوں سے عطیات جمع کرتے ہیں یا قبول کرتے ہیں، باقی دنیا سے عطیات اس ادارہ میں ممنوع ہیں۔